: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،21مارچ(ایجنسی) امبیڈکر میموریل کے لئے بنیاد رکھنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا کہ میں پہلا وزیر اعظم ہوں جو یہاں پر بولنے کے لئے آیا ہوں. یہ میرے لئے خوش قسمتی کی
بات ہے. امبیڈکر میموریل لیکچر پروگرام میں شامل ہونے پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مجھے یہ موقع ملا ہے کہ میں بابا صاحب کے خواب کو پورا کروں . بابا صاحب 1956 میں ہمیں چھوڑ کر چلے گئے. آج 60 سال بعد ان کی یاد میں میموریل بنایا جا رہا ہے.